January 16, 2026 9:58 PM

printer

دفاع کے مرکزی وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے آج جھارکھنڈ کے سرائے کیلا-کھرساواں ضلعے میں آدتیہ پور آٹو کلکسٹر میں MSME ڈیفنس کانکلیو 2026- کا افتتاح کیا۔

دفاع کے مرکزی وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے آج جھارکھنڈ کے سرائے کیلا-کھرساواں ضلعے میں آدتیہ پور آٹو کلکسٹر میں MSME ڈیفنس کانکلیو 2026- کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آدتیہ پور صنعتی علاقہ، ایک صنعتی راجدھانی کے طور پر ابھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اِس کا مقصد جمشیدپور کو آٹو موبائلز کے ساتھ ساتھ دفاعی آلات کی تیاری کا مرکز بنانا ہے۔ جناب سیٹھ نے کہا کہ بھارت، اِس وقت 92 سے زیادہ ملکوں کو دفاعی ساز و سامان برآمد کر رہا ہے اور دفاعی بجٹ میں اضافہ، مقامی صنعتوں کیلئے وسیع مواقع پیدا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے پیمانے کی صنعتیں دفاعی ساز و سامان کی پیداوار اور برآمدات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔