January 18, 2026 9:53 PM

printer

دفاع کے مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بھارت کا بنیادی مقصد دفاعی مینوفیکچرنگ میں خود کفالت حاصل کرنا ہے

دفاع کے مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بھارت کا بنیادی مقصد دفاعی مینوفیکچرنگ میں خود کفالت حاصل کرنا ہے۔ وہ ناگپور میں Kondhali روڈ کے Shiva-Savanga علاقے میں سولر انڈسٹریز کے ذریعے قائم کردہ Medium Calibre گولہ بارود تیار کرنے والے ادارے میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ اِس موقع پرPinaka Guided راکٹ کی پہلی تیار کھیپ کووزیر دفاع کی موجودگی میں روانہ کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔