دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ کی قیادت میں ایک بھارتی وفد نے آج اسرائیل میں اہم اسرائیلی دفاعی کمپنیوں کا دورہ کیا تاکہ مشترکہ تیاری اور مشترکہ ترقی کیلئے گنجائش تلاش کی جاسکے۔

دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ کی قیادت میں ایک بھارتی وفد نے آج اسرائیل میں اہم اسرائیلی دفاعی کمپنیوں کا دورہ کیا تاکہ مشترکہ تیاری اور مشترکہ ترقی کیلئے گنجائش تلاش کی جاسکے۔ وزارتِ دفاع نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ دورے کا مقصد موجودہ ساجھیداری کو مستحکم کرنا اور آتم نربھر بھارت پہل کو فروغ دینا ہے۔ x