دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے DRDO نے مربوط دفاعی عملے IDS اور فوج کی تینوں شاخوں کے اشتراک سے آج نئی دلّی میں انڈین ریڈیو سافٹ ویئر آرکیٹیکچر IRSA معیارات 1.0 کو جاری کیا تاکہ فوجی مواصلات میں باہمی تال میل کو ممکن بنایا جاسکے۔IRSA، سافٹ ویئر ڈیفائنڈ ریڈیوز SDR کیلئے ایک جامع سافٹ ویئر وضاحت ہے، جو معیاری انٹر فیسز، ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹر فیس، عمل آوری کے ماحول اور waveform پورٹیبلٹی میکانزم کی وضاحت کرتا ہے۔ IRSA کا آغاز بھارت کی دفاعی مواصلاتی ٹیکنالوجیز میں خود کفالت کے سفر میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
Site Admin | October 7, 2025 9:37 PM
دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے DRDO نے مربوط دفاعی عملے IDS اور فوج کی تینوں شاخوں کے اشتراک سے آج نئی دلّی میں انڈین ریڈیو سافٹ ویئر آرکیٹیکچر IRSA معیارات 1.0 کو جاری کیا تاکہ فوجی مواصلات میں باہمی تال میل کو ممکن بنایا جاسکے۔