January 1, 2026 10:03 PM

printer

دسمبر 2025 میں ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی دسمبر 2024 کے مقابلے 6 اعشاریہ ایک فیصد بڑھ کر ایک لاکھ75 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔

دسمبر 2025 میں ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی دسمبر 2024 کے مقابلے 6 اعشاریہ ایک فیصد بڑھ کر ایک لاکھ75 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ دسمبر 2024 کے مہینے میں GST کی مجموعی وصولیابی ایک لاکھ 64 ہزار کروڑ روپے ہوئی تھی۔ پچھلے مہینے دسمبر میں مرکزی GST کی وصولیابی 34 ہزار 289 کروڑ روپے، جبکہ ریاستی GST کی وصولیابی 41 ہزار 368 کروڑ روپے رہی تھی۔ مربوط GST یعنی IGST کی وصولیابی 98 ہزار 894 کروڑ روپے رہی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔