درجہ بندی سے متعلق ایجنسی Fitch Ratings نے حالیہ ٹیکس اصلاحات کے مثبت اثرات کا حوالہ دیتے ہوئے، موجودہ مالی سال میں بھارت کی GDP کی شرح ترقی سات اعشاریہ چار فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے، جبکہ پہلے اِس کے چھ اعشاریہ 9 فیصد رہنے کی بات کہی گئی تھی۔ درجہ بندی سے متعلق عالمی ایجنسی نے کہا ہے کہ ترقی میں پرائیویٹ صارفین اخراجات کا اہم رول رہا ہے اور صارفین کا اعتماد بڑھنے کے تناظر میں حقیقی آمدنی میں بھی اضافہ ہوا اور اشیاء اور خدمات ٹیکس GST کی نئے سلسلے کی اصلاحات سے فائدے حاصل ہوئے۔ درجہ بندی ایجنسی Fitch نے اگلے سال بھارتی روپے کے مستحکم ہونے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔x
Site Admin | December 4, 2025 3:22 PM
درجہ بندی سے متعلق ایجنسی Fitch Ratings نے حالیہ ٹیکس اصلاحات کے مثبت اثرات کا حوالہ دیتے ہوئے، موجودہ مالی سال میں بھارت کی GDP کی شرح ترقی سات اعشاریہ چار فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے،