February 26, 2025 2:59 PM

printer

دبئی اوپن ٹینس میں آج شام پری کوارٹر فائنل میں روہن بوپنا اور ایوان ڈوڈِگ پر مشتمل بھارت اور کروشیا کی جوڑی کا سامنا جولین کیش اور لائڈ گلاسپول پر مشتمل برطانوی جوڑی سے ہوگا۔

شطرنج میں، بھارت کی گرینڈ ماسٹر Koneru-Humpy  نے خواتین کی Monaco گراں پری چمپئن شپ میں چھٹے راؤنڈ میں اپنی ہار کے بعد، سنسی خیز طریقے سے واپسی کی ہے۔ Humpy نے اسپین کی Sarasadat-Khadem کے خلاف اہم جیت درج کرکے، چمپئن شپ میں اپنا مقام بہتر کیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی، انہوں نے چار پوائنٹس حاصل کرکے، مشترکہ طور پر دوسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔