February 27, 2025 2:59 PM

printer

داخلی اُمور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ستنا ضلع کے چترکوٹ میں بھارت رَتن ناناجی دیشمکھ کی پندرہویں برسی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

داخلی اُمور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ستنا ضلع کے چترکوٹ میں بھارت رَتن ناناجی دیشمکھ کی 15 ویں برسی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ مدھیہ پردیش کے دین دیال کیمپس میں، دین دیال شودھ سنستھان کے ذریعہ منعقد کئے جانے والے اس پروگرام میں مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو بھی موجود رہیں گے۔ دین دیال شودھ سنستھان کے جنرل منیجر امیتابھ وَشِشٹھ نے بتایا ہے کہ سنت موراری باپو اور سوامی  Achalanand Acharyaمہاراج سمیت کئی سرکردہ شخصیات بھی خراج عقیدت پیش کئے جانے کی اس تقریب میں شرکت کریں گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔