داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج گجرات میں بناس ڈیری میں امدادِ باہمی وزارت کی پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کی تیسری میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ وزیر موصوف گجرات کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ وہ سنادَر میں بناس ڈیری کے بایو CNG اور کیمیاوی مادّوں کے پلانٹ کا بھی افتتاح کریں گے۔ وہ مِلک پاؤڈر اور Baby فوڈ پلانٹ کا بھی افتتاح کریں گے، جو اپنی نوعیت کا ایک جدید ترین پلانٹ ہے۔
Site Admin | December 6, 2025 9:56 AM | Amit Shah Consulative Committee
داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج گجرات میں بناس ڈیری میں امدادِ باہمی وزارت کی پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کی تیسری میٹنگ کی صدارت کریں گے۔