September 26, 2025 10:01 AM | Amit Shah Kolkata

printer

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج کولکاتہ میں دُرگا پوجا کے تین پنڈالوں کا افتتاح کریں گے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج کولکاتہ میں دُرگا پوجا کے تین پنڈالوں کا افتتاح کریں گے۔ وہ کولکاتہ کے Lebutala میں سنتوش مِتر Square دُرگا پوجا پنڈال کا افتتاح کریں گے۔ اس کا تھیم آپریشن سِندور ہے۔ وہ شہر میں سیوک سنگ کے دُرگا پوجا پنڈال کا بھی افتتاح کریں گے۔ بعد میں دوپہر میں وزیر موصوف سالٹ لیک میں مشرقی زونل ثقافتی مرکز میں دُرگا پوجا کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔