خواتین FIH ہاکی جونیئر ورلڈ کپ 2025 میں، بھارت نے Chile کے Santiago میں Final Pool میچ میں آئرلینڈ کو ہرا دیا۔ صفر کے مقابلے 4 یوائنٹس کی اس جیت کے ساتھ بھارتC Pool کے Top Spot پر پہنچ گیا ہے۔
پورنما یادو کے ڈبل گول کے ساتھ Kanika Siwach اور Sakshi Ranaکے ایک ایک گول کے ساتھ بھارت نے اپنی جیت درج کی۔