ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 21, 2025 9:28 PM

printer

خواتین ہاکی انڈیا لیگ میں رانچی میں اڈیشہ واریئرس نے JSW سورما ہاکی کلب کو صفر کے مقابلے دو گول سے ہرا دیا

خواتین کے ہاکی انڈیا لیگ میں آج شام رانچی میں اوڈیشہ واریئررس نے JSW سُورما ہاکی کلب کو صفر کے مقابلے دو گول سے ہرا دیا۔میچ کے چوتھے کوارٹر تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہیں کرسکیں۔ تاہم شوٹ آؤٹ میں اودیشہ نے دو گول کرتے ہوئے یہ میچ جیت لیا۔مردوں کے مقابلے میں UP رُودراس اور ٹیم گوناسِکا کے درمیان میچ راؤر کیلا میں جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔