January 12, 2026 9:36 PM

printer

خواتین کے Women’s پریمئر لیگ کرکٹ میں نوی ممبئی میں رائل چیلنجرس بنگلورو اور یو پی واریئرس کے درمیان مقابلہ جاری ہے

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ مقابلے میں آج شام نوی ممبئی میں یوپی واریئر نے جیت کیلئے رائل چیلنجرس بنگلورو کے سامنے 144 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلورو کی کپتان اسمرتی مندھانا نے یوپی واریئرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔ رائل چیلنجزز بنگلورو نے اپنی ٹیم میں پریما راوت کی جگہ گوتمی نائک کو موقع دیا جبکہ یوپی واریئرز نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔