ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 19, 2025 9:35 PM

printer

خواتین کے ODI کرکٹ عالمی کپ میں اِندور میں انگلینڈ نے، بھارت کے سامنے جیت کیلئے 289 رن کا نشانہ رکھا ہے

اِندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کپ میں انگلینڈ کے ذریعہ دیئے گئے 289 رن کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے، آخری خبریں موصول ہونے تک بھارت نے 38 اوورز میں 3 وکٹ پر218 رن بنالئے تھے۔ انگلینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان 288 رن بنائے۔ اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ بھارت پوائنٹس ٹیبل میں انگلینڈ کے بعد چوتھے مقام پر ہے۔ آسٹرلیائی خواتین ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے، جبکہ جنوبی افریقہ دوسرے مقام پر ہے۔ پاکستان پوائنٹس ٹیبل میں فی الحال سب سے نیچے ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔