کولمبو میں جاری خواتین ODI عالمی کپ کے ایک میچ میں پاکستان نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 24 اوورز میں 3 وکٹ پر 83 رن بنا لئے تھے۔اِس سے پہلے بھارت کی خواتین ٹیم نے پاکستان کے سامنے جیت کیلئے 248 رن کا نشانہ رکھا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 247 رن بنائے تھے۔
بھارت کی طرف سے ہَرلین Deol نے سب سے زیادہ 46، جبکہ رِچا گھوش نے 35 اور Jemimah Rodrigues نے32 رن بنائے۔پاکستان کی طرف سے Diana بیگ نے چار، جبکہ سعدیہ اقبال اور فاطمہ ثنا نے دو دو وکٹ لیے۔
Site Admin | October 5, 2025 9:36 PM
خواتین کے ODI عالمی کپ میں کولمبو میں، بھارت نے پاکستان کے سامنے 248 رن کا جیت کا نشانہ رکھا ہے
