ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 19, 2025 2:48 PM

printer

خواتین کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ میں آج سہ پہر اندور میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا

خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ میں آج مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی زیرِ کمان بھارتی خواتین کی ٹیم لگاتار دو میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ میں واپسی کے مقصد سے میدان میں اترے گی۔
پوائنٹس ٹیبل میں بھارتی ٹیم سرِدست چوتھے مقام پر ہے، جبکہ انگلینڈ تیسری پوزیشن پر ہے۔