خواتین کے ICC او ڈی آئی عالمی کپ میں کَل گواہاٹی کے بَرساپاڑا کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے سے ہوگا۔ آکاشوانی سہ پہر ڈھائی بجے سے میچ کے ختم ہونے تک ہندی اور انگریزی، دونوں میں اِس کا رواں تبصرہ نشر کرے گا۔
Site Admin | October 28, 2025 9:24 PM
خواتین کے ICC او ڈی آئی عالمی کپ میں کَل گواہاٹی کے بَرساپاڑا کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا جائے گا