February 17, 2025 9:47 PM

printer

خواتین کے پریمیر لیگ WPL-2025 میں دلّی کیپٹلز نے رائل چیلنجرس بنگلورو کے سامنے جیت کیلئے 142 رن کا نشانہ رکھا ہے

خواتین پریمیر لیگ، WPL-2025 میں دلّی کیپٹلس نے رائل چیلنجرس کے سامنے جیت کیلئے 142 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ وڈدورہ کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
اس سے پہلے رائل چیلنجرس بینگلورو نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں ہی ٹیمیں اپنے پچھلے میچ جیت چکی ہیں۔پچھلے مقابلے میں دلّی کیپٹلس نے ممبئی انڈین کو ہرایا تھا جبکہ رائل چیلنجرس بینگلورو نے گجرات ٹائٹنس کو شکست دی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔