January 24, 2026 2:58 PM

printer

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں آج شام ودودرا میں رائل چیلنجرس بنگلورو اور ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ ہوگا۔

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں آج شام ودودرا میں رائل چیلنجرس بنگلورو اور ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے رائل چیلنجرس بنگلورو اور ڈیلی کیپٹلس کے درمیان کھیلا جائے گا۔×