February 14, 2025 2:40 PM

printer

خواتین کے پریمیئر لیگ 2025 کا تیسرا سیزن آج شروع ہوگا

تیسری خواتین پریمیرلیگ 2025 آج سے شروع ہورہی ہے۔ آج وڈودرہ کے Kotambi اسٹیڈیم میں دفاعی چمپئن رائل چیلنجرس بینگلور اور گجرات جائنٹس کے درمیان افتتاحی مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ 15 مارچ تک کھیلا جائے گا اور فائنل میچ Brabourne اسٹیڈیم میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں پانچ مضبوط ٹیمیں شامل ہیں، ڈیلی کیپٹلس، گجرات جائنٹس، یوپی واریئرس، ممبئی انڈینس اور رائل چیلنجرس بینگلور۔ پچھلے سال RCB چمپئن ٹیم رہی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔