خواتین پریمیر لیگ WPL کرکٹ میں نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی اسٹیڈیم میں یوپی واریئرس نے ممبئی انڈینس کو 22 رن سے ہرا دیا۔ ممبئی انڈینس کو جیت کیلئے 188 رن کا نشانہ ملا تھا اور اُن کی ٹیم مقررہ20 اوورس میں 6 وکٹ پر محض165 رن ہی بنا سکی۔ اس سے قبل پہلے بلے بازی کرتے ہوئے یوپی واریئرس نے مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر187 رن بنائے تھے۔
Site Admin | January 17, 2026 9:36 PM
خواتین کے پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نوی ممبئی میں یوپی واریئرس نے ممبئی انڈینس کو22 رن سے ہرا دیا