January 10, 2026 9:41 AM | WPL cricket

printer

خواتین کے پریمئر لیگ کرکٹ میں، رائل چیلنجرس بنگلورو نے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈیئنس کو پہلے میچ میں تین وکٹ سے شکست دے دی۔

خواتین کے پریمئر لیگ کرکٹ میں، کل رات نوی ممبئی میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈیئنس کو تین وکٹ سے شکست دے دی۔ ممبئی انڈیئنس نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ کے نقصان پر 154 رن بنائے۔

جواب میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے جیت حاصل کرتے ہوئے مقررہ اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 157 رن بنائے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔