August 25, 2025 9:57 PM

printer

خواتین کے قومی کمیشن NCW نے گریٹر نوئیڈا کے جہیز سے متعلق قتل کا نوٹس لیا ہے اور اترپردیش کے DGP سے اِس معاملے میں فوری جانچ کرنے کو کہا ہے۔

خواتین کے قومی کمیشن NCW نے گریٹر نوئیڈا کے جہیز سے متعلق قتل کا نوٹس لیا ہے اور اترپردیش کے DGP سے اِس معاملے میں فوری جانچ کرنے کو کہا ہے۔ معاملے کی مذمت کرتے ہوئے خواتین کے قومی کمیشن کی چیئرپرسن Vijaya Rahatkar نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اِس طرح کی غلط رسومات نے نئی شکل اختیار کرلی ہے، جو انتہائی تشویشناک ہے۔ محترمہ Rahatkar نے کہا کہ بھارت میں جہیز کے خلاف بہت اچھا قانون ہے اور جہیز مخالف قانون میں سخت التزامات بھی کئے گئے ہیں۔ اِس کے باوجود اِس طرح کی غلط رسومات منظرِ عام پر آرہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔