خواتین کے قومی کمیشن NCW نے، مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلعے میں تشدد کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ NCW کی چیئر پرسن وجے راحت کر کی قیادت میں یہ چار رکنی کمیٹی مرشد آباد ضلع میں تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گی تاکہ مقامی متاثرین اور اُن کے کنبوں سے بات چیت کی جاسکے۔ یہ ٹیم ڈسٹرکٹ ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ سے بھی ملاقات کرتے گی۔x
Site Admin | April 16, 2025 2:54 PM
خواتین کے قومی کمیشن NCW نے، مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلعے میں تشدد کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔
