November 24, 2025 9:32 PM

printer

خواتین کے قومی کمیشن، NCW نے ملک بھر میں مشکلات میں پھنسی خواتین تک جلد اور قابلِ رسائی مدد پہنچانے کے مقصد سے 24 گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دِن کام کرنے والا مختصر ہیلپ لائن نمبر شروع کیا ہے

خواتین کے قومی کمیشن، NCW نے ملک بھر میں مشکلات میں پھنسی خواتین تک جلد اور قابلِ رسائی مدد پہنچانے کے مقصد سے 24 گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دِن کام کرنے والا مختصر ہیلپ لائن نمبر شروع کیا ہے۔ یہ نمبر ہے : ایک چار چار نو صفر۔
اپنے بیان میں کمیشن نے کہا ہے کہ یہ ٹول فری نمبر کمیشن کی موجودہ ہیلپ لائن سے رابطہ کرنے کیلئے آسان شارٹ کوڈ کے طور پر کام کرے گا، جس سے خواتین کو بلاتاخیر مدد حاصل کرنا ممکن ہوسکے گا۔ نیا ہیلپ لائن نمبر، تشدد، ہراسانی یا کسی طرح کی مشکل کا سامنا کررہیں خواتین کو فوری مدد فراہم کرنے کی NCW کی جاری کوششوں کو مستحکم کرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔