December 1, 2025 9:36 PM

printer

خواتین کے جونیئر ہاکی عالمی کپ میں بھارت اور نامیبیا کے درمیان مقابلہ جاری ہے

ہاکی میں خواتین کے FIH جونیئر عالمی کپ میں بھارت کا مقابلہ نامیبیا سے جاری ہے۔ یہ میچ چلی کے Santiago میں کھیلا جارہا ہے۔ آخری خبر ملنے تک بھارت صفر کے مقابلے 12 گول سے آگے ہے۔ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 ٹیمیں خطاب کیلئے کھیل رہی ہیں۔ ٹیموں کو چار-چار کے چھ پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ بھارت کو پول-C میں جرمنی، آئر لینڈ اور نامیبیا کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ بھارت نے خواتین کے FIH جونیئر المی کپ میں سال 2013 میں اپنا واحد کانسے کا تمغہ جیتا تھا۔ بھارت نے ہاکی عالمی کپ کیلئے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ ٹیم کی کپتانی جیوتی سنگھ کررہی ہیں، جبکہ تِشار کھانڈیکر چیف کوچ ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔