خواتین کے ایک روزہ کرکٹ میچوں کے ICC ورلڈ کپ میں آج نوی ممبئی میں سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔
اِدھر کَل رات اندور میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 رن سے ہرادیا۔ انگلینڈ نے بھارت کے سامنے 289 رن کا نشانہ رکھا تھا، لیکن بھارتی خواتین کی ٹیم 50 اوورس میں 6 وکٹ پر 284 رن ہی بناسکی۔
اِسمرتی مندھانا نے 88 رن اسکور کئے، جبکہ ہرمن پریت کور نے 70 اور دیپتی شرما نے 50 رن بنائے۔
Site Admin | October 20, 2025 2:25 PM
خواتین کے ایک روزہ کرکٹ میچوں کے ICC ورلڈ کپ میں آج نوی ممبئی میں سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا
