ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 8, 2025 2:43 PM

printer

خواتین کے ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ میں آج کولمبو کے آر-پریم داسا اسٹیڈیم میں آسریلیا کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔

خواتین کے ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ میں آج کولمبو کے آر-پریم داسا اسٹیڈیم میں آسریلیا کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ اِس ٹورنامنٹ میں پاکستان کو بنگلہ دیش اور بھارت کے ہاتھوں لگاتار ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف جیت درج کی ہے۔×