October 30, 2025 3:15 PM

printer

خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC عالمی کپ میں آج نوی ممبئی میں دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کا سامنا آسٹریلیا سے ہوگا

خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC عالمی کپ میں آج نوی ممبئی میں دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کا سامنا آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ گوہاٹی میں کل رات کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 125 رن سے شکست دی۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔