خواتین کے ایک روزہ آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں جاری میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف اب سے کچھ دیر پہلے تک36 اوورز میں 3 وکٹ پر128 رن بنالئے تھے۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم نے 48 اعشاریہ 4 اوورز میں 202 رن بنائے تھے۔دونوں ٹیموں کے پاس دو-دو پوائنٹس ہیں اور اس میچ کو جیت کر وہ سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار رکھنا چاہتی ہیں۔
Site Admin | October 20, 2025 9:35 PM
خواتین کے آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کے سامنے جیت کیلئے 203 رن کا نشانہ رکھا ہے