خواتین کے اَنڈر-19 کرکٹ عالمی کپ میں دفاعی چمپئن بھارت کا مقابلہ آج اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔ سُپر سِکس مرحلے کا یہ فائنل میچ ملیشیا کے کوالالمپور کے Bayuemas Oval میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے شروع ہوگا۔ گروپ-A میں بھارت، آسٹریلیا کی انڈر-19 خواتین ٹیم کے ساتھ پہلے ہی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے، جبکہ گروپ-B سے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ سیمی فائنل مقابلے، سُپر سِکس مرحلے کے اختتام کے بعد جمعہ کے روز کھیلے جائیں گے۔×
Site Admin | January 28, 2025 10:16 AM
خواتین کے اَنڈر-19 کرکٹ عالمی کپ میں دفاعی چمپئن بھارت کا مقابلہ آج اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔
