خواتین کرکٹ میں ترووننت پورم میں گرین فیلڈ بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری مقابلے میں بھارت کے 176 رن کا پیچھا کرتے ہوئے سری لنکا نے آخری خبریں ملنے تک 8 اوورز میں ایک وکٹ پر 68رن بنا لئے تھے۔اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 175 رن بنائے تھے۔ بھارت کیلئے ہرمن پریت کور نے 68 رن بنائے۔ پانچ میچوں کی سیریز میں بھارتی ٹیم کو چار-صفر کی سبقت حاصل ہے۔
Site Admin | December 30, 2025 9:42 PM
خواتین کی کرکٹ میں بھارت نے تھیروننتھا پورم میں پانچویں اور آخری ٹی-ٹوینٹی میچ میں سری لنکا کے سامنے جیت کیلئے 176 رن کا نشانہ رکھا ہے