April 27, 2025 9:19 PM

printer

خواتین کی کرکٹ میں، بھارت نے کولمبو میں تین ملکی سیریز کے پہلے ODI میں میزبان سری لنکا کو 9 وکٹ سے شکست دے دی ہے

خواتین کرکٹ میں، کولمبو میں تین ملکوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے میزبان سری لنکا کو 9-وکٹ سے ہرا دیا۔ میچ کے آغاز میں بارش کی وجہ سے تاخیر ہوئی اور مقررہ اوورس کو گھٹا کر 39 کر دیا گیا۔ سری لنکا کی طرف سے دیے گئے 148 رن کے ہدف کو بھارت نے 29 اوورس چار گیندوں پر محض ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔اس سے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے، سری لنکا کی پوری ٹیم 38 اوورس ایک گیند پر 147 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔اس ٹورنامنٹ میں تیسری ٹیم جنوبی افریقہ کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔