ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 6, 2025 2:54 PM | women world cup

printer

خواتین کی ورلڈ کپ کرکٹ چمپئن شپ میں آج سہ پہر اِندور میں نیوزیلینڈ کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

کَل کھیلے گئے میچ میں بھارتی خواتین نے پاکستان کو 88 رن سے کراری شکست دی۔ یہ میچ کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 247 رن بنائے، جبکہ پاکستان کی پوری ٹیم 43 اوورس میں 159 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔×