آج تیسرے پہر گواہاٹی کے Barsapara کرکٹ اسٹیڈیم میں عالمی کپ کرکٹ چمپئن شپ میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم کے ساتھ ہوگا۔ اِن دونوں ٹیموں نے اپنی شروعات جیت کے ساتھ کی تھی۔ انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 10 وکٹ سے، جبکہ بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا تھا۔
کَل شام جنوبی افریقہ نے Holkar اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دی۔ جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 231 رَن پر سمیٹ دیا تھا اور اُس نے جیت کا نشانہ 40 اوورس اور پانچ گیندوں میں بہ آسانی حاصل کرلیا۔
Site Admin | October 7, 2025 2:27 PM
خواتین کی عالمی کرکٹ چمپئن شپ میں آج تیسرے پہر گواہاٹی میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش آمنے سامنے ہوں گے
