ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 9, 2025 9:38 PM

printer

خواتین کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ میں، بھارت نے وشاکھاپٹنم میں جنوبی افریقہ کیلئے 252 رن کا جیت کا نشانہ رکھا ہے

خواتین کے او ڈی آئی کرکٹ ولڈ کپ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لئے 252 رن کا نشانہ دیا ہے۔ اس سے قبل بھارت میں 49 اعشاریہ پانچ اوورس میں 251 رن بنائے تھے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک جنوبی افریقہ نے 30 اوورز میں 5 وکٹ پر 81رن بنا لیے تھے۔
بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا تھا۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں بھارت کی ٹیم سری لنکا اور پاکستان کو ہرا کر لگاتار جیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنا پہلا میچ انگلینڈ سے ہار گئی تھی اور دوسرے میچ میں اُس نے نیوزیلینڈ کو ہرا دیا تھا۔