February 15, 2025 4:06 PM

printer

خواتین کرکٹ پریمیئر لیگ ڈبلیو پی ایل دو ہزار پچیس میں آج شام ودودرا میں کوٹامبی اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کامقابلہ  ڈیلی کیپٹلس سے ہوگا۔

خواتین کرکٹ پریمیئر لیگ WPL-2025 میں آج شام ودودرا میں Kotambi اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کامقابلہ  ڈیلی کیپٹلس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کل کھیلے گئے افتتاحی میچ میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے گجرات جائنٹس کو چھ وکٹ سے ہرایا۔ تیسرے WPL میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ان کے نام ہیں: رائل چیلنجرس بینگلور، گجرات جائنٹس، ڈیلی کیپٹلس، یوپی واریئرس اور ممبئی انڈینس۔ یہ ٹورنامنٹ اگلے ماہ کی 15 تاریخ تک جاری رہے گا، جبکہ فائنل میچ ممبئی میں Brabourne اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔