خواتین کرکٹ میں کوالمپور میں 19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کرکٹ میں بھارتی خواتین کی ٹیم نے ملیشیا کے شہر کوالالمپور میں ایشیا کپ کے گروپ-اے کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ آج Bayuemas Oval میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور اُس نے 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 67 رن بنائے۔ سونم یادو نے 4 اوورز میں 6 رن دے کر 4 وکٹ لئے۔ پاکستان کیلئے وکٹ کیپر اور بلے باز کومل خان نے سب سے زیادہ 24 رن بنائے۔ Kamalini نے 29 گیندوں میں 44 رن بنائے اور وہ آؤٹ نہیں ہوئیں۔ انہیں میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اب بھارت کا مقابلہ منگل کو نیپال سے ہوگا۔
Site Admin | December 15, 2024 9:36 PM
خواتین کرکٹ میں کوالمپور میں، 19 سال سے کم عمر کے ٹی-ٹوینٹی ایشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت نے اپنے دیریہ حریف پاکستان کے ساتھ کھیلتے ہوئے 9 وکٹ لے کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے