December 28, 2025 9:36 PM

printer

خواتین کرکٹ میں چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت کیلئے درکار222 رن کیلئے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے بھارت کے خلاف اب سے کچھ دیر پہلے تک ایک وکٹ پر74 رن بنا لیے تھے

تھیروننتھا پورم میں پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی خواتین کرکٹ میں بھارت کی جانب سے جیت کیلئے دیئے گئے 222 رن کے نشانے کو حاصل کرنے کیلئے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 10 اوورس میں 1 وکٹ پر 95 رن بنالئے تھے۔
اس سے پہلے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورس میں دو وکٹ کے نقصان پر 221 رن بنائے۔ اسمرتی مندھانا نے 48 گیندوں پر 87 اور شیفالی ورما نے 46 گیندوں پر شاندار 79 رن بنائے۔ رِچا گھوش نے صرف 16 گیندوں پر 40 رن بنا کر اتنا بڑا اسکور بنانے میں بھارت کی مدد کی۔