ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 17, 2025 2:31 PM

printer

خواتین کرکٹ میں چنڈی گڑھ میں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا

خواتین کرکٹ میں، چنڈی گڑھ میں بھارت کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی ٹیم آج چنڈی گڑھ میں آسٹریلیا کے خلاف تین میچ کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں واپسی کی کوشش کرے گی۔ آسٹریلیائی کپتان Alyssa Healy کی قیادت والی آسٹریلیا کی ٹیم کے خلاف یہ میچ آج بھارتی وقت کے مطابق دن میں ڈیڑھ بجے شروع ہوا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔