July 19, 2025 9:36 PM

printer

خواتین کرکٹ میں لندن کے لارڈس میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں اب سے کچھ دیر پہلے بھارت نے 27 اوورز 8 وکٹ پر135 رن بنا لئے تھے

خواتین کرکٹ میں لندن کے لارڈس میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں اب سے کچھ دیر پہلے بھارت نے 27 اوورز 8 وکٹ پر135 رن بنا لئے تھے۔بارش کے سبب میچ میں تاخیر کی وجہ سے اِسے 29 اوورز کا کر دیا گیا ہے۔ اِس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت کی خواتین کی کرکٹ ٹیم، Southamption میں پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں اِس وقت ایک-صفر سے آگے ہے۔ تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ، اِس ماہ کی 22 تاریخ کو Chester-le-Street میں کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔