خواتین کرکٹ میں کولمبو میں ایک روزہ میچوں کی سہ ملکی سیریز میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 15 رن سے ہراکر لگاتار دوسری جیت حاصل کی۔ ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کی خواتین ٹیم نے مقررہ 50 اوورس میں 6 وکٹ کے نقصان پر 276 رن بنائے۔ جنوبی افریقہ کو 277 رن کا جیت کا نشانہ ملا تھا لیکن وہ 49 اوورس اور دو گیندوں میں 261 رن ہی بنا پائی۔بھارت اور جنوبی افریقہ کے علاوہ اِس ٹورنامنٹ میں سری لنکا تیسری ٹیم ہے۔
Site Admin | April 29, 2025 9:27 PM
خواتین کرکٹ میں تین ملکوں کی ایک روزہ میچوں کی سیریز نے بھارت نے جنوبی افریقہ کو 15 رن سے ہرا کر لگاتار دوسری کامیابی حاصل کی ہے
