خواتین کے کرکٹ میں تیسرا ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ آج ترواننت پورم کے گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نے 5 میچوں کی سیریز میں 2-صفر کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ بھارت نے اتوار کے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں سری لنکا کو آٹھ وکٹ سے شکست دی تھی اور منگل کے روز وشاکھاپٹنم میں دوسرا میچ 7 وکٹ سے جیتا۔×
Site Admin | December 26, 2025 9:52 AM | Women T-20 Cricket
خواتین کرکٹ میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام تروواننتھا پورم میں کھیلا جائے گا۔