خواتین کرکٹ میں آج کیرالہ کے ترواننت پورم میں گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں بھارتی ٹیم سیریز کو کلین سویپ کرنا چاہے گی۔ پانچ میچوں کی سیریز میں فی الحال بھارت کو چار۔صفر کی سبقت حاصل ہے۔ اتوار کے روز کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان بھارت نے سری لنکا کو 30 رن سے شکست دی تھی۔ اِس سے پہلے سیریز کے تینوں میچوں میں بھارت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسان جیت درج کی۔x
Site Admin | December 30, 2025 10:01 AM | Women's Cricket
خواتین کرکٹ میں آج کیرالہ کے ترواننت پورم میں گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔