خواتین کرکٹ میں آج کیرالہ کے ترواننت پورم میں گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔
Site Admin | December 30, 2025 2:22 PM
خواتین کرکٹ میں آج شام ترواننت پورم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میں کھیلا جائے گا