خواتین کرکٹ میں نئی دلّی کے ارُن جیٹلی اسٹیڈیم میں تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 43 رن سے ہرایا۔ اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم نے یہ سیریز دو-ایک سے جیت لی ہے۔ جیت کیلئے 413 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے بھارت کی پوری ٹیم 47 اوورس میں 369 رن بناکر آئوٹ ہوگئی۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
Site Admin | September 20, 2025 9:51 PM
خواتین کرکٹ میں، نئی دلّی میں تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 43 رن ہرایا
