خواتین کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ترو وَننتا پورم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ ہرمَن پریت کور کی زیرِ کمان بھارت کی خواتین ٹیم تین – ایک کی سبقت حاصل کرکے پانچ میچوں کی یہ سیریز پہلے ہی اپنے نام کرچکی ہے۔ سیریز کا پانچواں اور آخری میچ اِسی میدان پر منگل کے روز کھیلا جائے گا۔
Site Admin | December 28, 2025 3:06 PM
خواتین کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام ترو وَننتا پورم میں کھیلا جائے گا