December 23, 2025 2:45 PM

printer

خواتین کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا

خواتین کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ بھارت کو اِس سیریز میں ایک – صفر کی سبقت حاصل ہے۔

اتوار کو وشاکھاپٹنم میں ہی پہلے میچ میں ہرمَن پریت کور کی زیرِ کمان بھارتی ٹیم نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا تھا۔