خواتین ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں، پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت آج رات Bristol میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم نے پہلا میچ Nottingham میں 97 رن سے جیت کر سیریز میں ایک- صفر کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔
وہیں ”Wimbledon ٹینس ٹورنامنٹ“ میں دو مرتبہ کے دفاعی چمپئن کا Carlos Alraraz نے اطالوی کھلاڑی Fabio Fagnini کو ایک دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد، پانچ سیٹوں پر مشتمل میچ میں شکست دے کر، پہلے راؤنڈ میں کامیابی حاصل کرلی۔x
Site Admin | July 1, 2025 2:37 PM
خواتین کرکٹ میں، آج رات Bristol میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان انگلینڈ سے ہوگا
