February 18, 2025 9:41 PM

printer

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں وڈودرہ میں گجرات جائنٹس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں وڈودرہ میں گجرات جائنٹس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات جائنٹس نے ممبئی انڈینس کی جیت کیلئے 121 رن کا نشانہ دیا ہے۔ گجرات جائنٹس کیلئے سب سے زیادہ 32 رن Harleen Deol نے بنائے۔اس سے قبل، ممبئی نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔